• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

لائسنس کی تجدید نہ کرانےپر فوڈ مراکز کوسیل کرنےکافیصلہ

لاہور(خصوصی رپورٹر)پنجاب فوڈ اتھارٹی نے فوڈ لائسنس کی تجدید نہ کرانے والے 81 ہزار فوڈ مراکز،اور 2 ماہ سے جرمانہ ادا نہ کرنے والے فوڈ مراکز کو سیل کرنے کا فیصلہ کر لیا۔
تازہ ترین