• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم گرم رہا

کوئٹہ (اسٹاف رپورٹر)بلوچستان کے بیشتر اضلاع میںبدھ کو موسم گرم ا ورمرطوب رہا، تاہم لسبیلہ، تربت، اورمارہ اور گودارمیں گرج چمک کے ساتھ بارش ہوئی ،اسی طرح زیریں سندھ، خطہ پو ٹھوار ،شمال مشرقی پنجاب ،بالائی خیبرپختونخوا ،کشمیراور اس سے ملحقہ علاقوں میں آندھی اورگرج چمک کے ساتھ بارش ہوئی، جبکہ ملک کے بیشتر علاقوں میں دن کے اوقاتمیں موسم گرم اور مرطوب رہا،محکمہ موسمیات کے مطابق گذشتہ 24 گھنٹےکے دوران کراچی، کشمیر، بالائی پنجاب، خیبرپختونخواہ اور اسلام آباد میں آندھی اورگرج چمک کے ساتھ بارش ہوئی۔
تازہ ترین