• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پی ایچ اے ڈیپارٹمنٹل پروموشن کمیٹی کااجلاس، درجہ چہارم کے ملازمین کی ترقی

ملتان (سٹاف رپورٹر) پی ایچ اے ڈیپارٹمنٹل پروموشن کمیٹی کے اجلاس میں درجہ چہارم کے ملازمین کی سکیل گیارہ میں ترقی دے دی گئی، ڈائریکٹر ایڈمن اینڈ فنانس پی ایچ اے ملتان روبینہ کوثر نے کہا ہے کہ ملازمین لگن اور محنت سے ذمہ داریاں سرانجام دیں انہوں نے ان خیالات کا اظہار ڈیپارٹمنٹل پروموشن کمیٹی کے اجلاس میں کیا۔
تازہ ترین