• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

عیدالاضحیٰ، جانوروں کے عارضی سیل پوائنٹس کیلئے جگہ کی تلاش شروع

ملتان (سٹا ف رپورٹر) چیف آفیسر میٹرو پولیٹن کارپوریشن اور تحصیل کونسل نے شہر سے باہر جانوروں کے عارضی سیل پوائنٹس بنانے کیلئے موزوں جگہ کی تلاش شروع کردی ہے ، بتایا گیا ہے کہ پنجاب حکومت کی جانب سے کورونا وائرس سے بچاو کیلئے منڈی مویشیاں شہری حدود سے تین سےپانچ کلومیٹر دور لگائی جائیں گی۔
تازہ ترین