• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسسٹنٹ پروفیسرز کی نئی سنیارٹی لسٹ تیار کرنے کا حکم

ملتان(سٹاف رپورٹر) محکمہ ہایئر ایجوکیشن پنجاب نے کالجز کے اسسٹنٹ پروفیسروں کی نئی سنیارٹی لسٹ تیار کرنے کا حکم دے دیا، یہ فیصلہ اساتذہ کے احتجاج اور تحفظات کے پس منظر میں کیا گیا ہے،ذرائع کا کہنا ہے کہڈی پی آئی کالجز نے اسسٹنٹ پروفیسرز کے ڈائریکٹ بھرتی ہونے والے اساتذہ کی سینیارٹی تسلیم کرلی، ڈی پی آئی کالجز نے نئی سینیارٹی فہرستیں تمام ڈویژن کے ڈائریکٹر کالجز کو ارسال کردیں۔
تازہ ترین