• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

یوٹیلیٹی اسٹورز کارپوریشن ایک بار پھر سیل ہدف حاصل کرنے میں ناکام

اسلام آباد (کامرس رپورٹر) یوٹیلیٹی اسٹورز کارپوریشن ایک بار پھر سیل ہدف حاصل کرنے میں ناکام رہااورجون میں سیل مقررہ ہدف سے 5 ارب 35 کروڑ روپے کم رہی ، ذرائع کے مطابق جون کا ہدف 10 ارب 85 کروڑ روپے تھا جبکہ سیل 5 ارب 50 کروڑ روپے رہی ،گذشتہ ماہ سیل مقررہ ہدف کے مقابلے میں 49 فیصد کم رہی،ذرائع کے مطابق چینی اور آٹے کی قلت کے باعث سیل میں کمی ہوئی ، وزیراعظم پیکچ کے 6 میں سے اب تک پانچ مہینوں کا سیل ہدف حاصل نہ کیا جاسکا۔

تازہ ترین