• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سرکاری اداروں میں ملازمین کی حاضری کا شیڈول جاری

ملتان (سٹاف رپورٹر) چیف سیکرٹری پنجاب نےسرکاری اداروں میں ملازمین کی حاضری کا شیڈول جاری کردیا ہے، پانچ دن حاضری والے ادارے سوموار تا جمعرات 10بجے تا 4بجے تک کھلیں گے جبکہ جمعتہ المبارک کو 10بجے تا 1بجے دن تک کھلے رکھے جائیں گے۔ چھ دن کھلے رہنے والے دفاتر سوموار تا جمعرات اور ہفتہ کو صبح 10بجے تا 3بجے تک کھلے رہیں گے۔
تازہ ترین