• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

لانڈھی، بیروزگاری سے تنگ ایک شخص نے خودکشی کر لی

کراچی (اسٹاف رپورٹر) لانڈھی میں بے روزگاری سے تنگ آکر ایک شخص نے خود کشی کرلی،42سالہ اصغرلانڈھی نمبر5نیوی روڈ مکان نمبر205کا رہائشی تھا۔ایس ایچ او گلزار علی تنیو کے مطابق متوفی پہلے پلمبری کا کام کرتا تھا تاہم ان دنوں بیروز گار تھا،بیروز گاری کے باعث اسکی بیوی بھی ناراض ہو کر میکے چلی گئی تھی ،متوفی کے دو معصوم بچے بھی اسکے ہمراہ رہ رہے تھے۔

تازہ ترین