• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

5موبائل سکولوں کیلئے کام شروع،ٹینڈر جاری

لاہور(خبرنگار) موبائل سکولوں کے حوالے سے اہم پیش رفت ہوئی ہے ۔ڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹی نے موبائل سکولز تیار کرنے کے لیے کام شروع کردیا . منصوبے کے لیے ٹینڈر جاری کردیا گیا ۔ لاہور ڈسٹرکٹ میں پانچ موبائل سکولوں کے ٹینڈر جاری کردیا گیا۔منصوبے کے لیے پچاس ملین مختص کیے گئے ہیں۔ ابتدائی طور پر پانچ موبائل سکول تیار کیے جائیں گے ۔ایک موبائل سکول میں 30 بچوں کی گنجائش ہوگی۔ سی ای او ایجوکیشن اتھارٹی کے مطابق 15ستمبر سے پہلے یہ موبائل سکول تیار کرلیں گے ۔دوسرے مرحلے میں مزید پانچ موبائل سکول تیار کیے جائیں گے۔
تازہ ترین