• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن


انڈونیشیا کے صوبے Kalimantanکی ڈسٹرکٹ Samalantanطوفان زد میں آگیا جس کے باعث نظام زندگی درہم برہم ہوگیا۔

کئی میل فی گھنٹہ کی رفتار سے چلنے والی ہواؤں اور طوفانی بارش کے باعث کئی عمارتوں کو نقصان پہنچا یا، درخت اکھڑ گئے اوربجلی کے پول گر گئے،گھروں کی چھتیں اُڑ گئیں، جبکہ مختلف علاقوں میں بجلی معطل ہوگئی جبکہ بارش کے بعد سیلاب نے تباہی مچادی۔

موسم کی خراب صورتحال کے باعث کوئی جانی نقصان نہیں ہوا جبکہ انتظامیہ کی جانب سے ایمرجنسی نافذ کردی گئی ہے اور شہریوں کو حفاظتی مقامات پر منتقل کیا جا رہا ہے۔