• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی ( اسٹاف رپورٹر)سندھ پولیس میں ایس ایس پیز کے تقرریاں اور تبادلے کر دئیے گئے جسکے مطابق پیر محمد شاہ کو اے آئی جی ایڈمن سی پی او تعینات کردیا گیا ہے ۔ قمر رضا جسکانی کو اے آئی جی لوجسٹک سی پی او، ڈاکٹر سمیع اللہ سومرو کو اے آئی جی فارنزک ڈویژن مقرر کردیا گیا ہے ۔ دوسری جانب سی پی او میں تعیناتی کے منتظر 5 افسران کی خدمات کراچی پولیس چیف کے سپرد کردی گئی ۔

تازہ ترین