• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی (اسٹاف رپورٹر ) کلفٹن کے علاقے بلاول چورنگی کے قریب پانی کے الیکٹرک کولر سے پانی نکالتے ہوئے کرنٹ لگنے سے ایک بچی جاں بحق ہو گئی ،متوفی کی شناخت 7سالہ رومی دختر تیکم کے نام سے ہوئی ،اسپتال میں ورثا بچی کی موت کی تصدیق کے بعد بغیر کارروائی لاش اپنے ہمراہ لے گئے ۔
تازہ ترین