• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

دنیا فوج کے نئے ڈرون عہد میں داخل ہورہی ہے، اقوام متحدہ

جنیوا(اے ایف پی) اقوام متحدہ کا کہنا ہے کہ دنیا فوج کے نئے ڈرون عہد میں داخل ہورہی ہے۔ اقوام متحدہ کی نمائندہ خصوصی اگنس کالامارڈ کا کہنا تھا کہ ایرانی جنرل قاسم سلیمانی پر حملہ غیر قانونی تھا۔ جب کہ امریکی اسٹیٹ ڈپارٹمنٹ نے ان کے بیان کی تردید کی ہے۔ اقوام متحدہ کے ماہرین نے انسانی حقوق کونسل کو بتایا ہے کہ یہ دور بے قابو طریقے سے پھیل رہا ہے جس میں اس کے استعمال کا کوئی معیار مقرر نہیں ہے دنیا فوج کے نئے ڈرون عہد میں داخل ہورہی ہے۔۔ اقوام متحدہ کی نمائندہ خصوصی برائے ماورائے عدالت سمری، اگنس کالامارڈ کا کہنا تھا کہ ڈرون حملے فیصلہ سازوں کا پسندیدہ عمل ہے۔
تازہ ترین