• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

لاہور اوربہاولپور چیمبرزکامل کرکام کرنےکافیصلہ

لاہور(خصوصی رپورٹر)لاہور چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری اور بہاولپور چیمبر نے صنعت و تجارت کی ترقی اور تاجر برادری کے لئے مل کر کام کا فیصلہ اور ایک مفاہمتی یادداشت پر دستخط کیے ہیں۔ لاہور چیمبر کے صدر عرفان اقبال شیخ اور اور بہاولپور چیمبر کے صدر جاوید اقبال چودھری نے مفاہمتی یادداشت پر دستخط کیے۔
تازہ ترین