• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بھٹہ مزدروں کے بچوں کے وظائف کا ریکارڈ طلب

لاہور(خبر نگار) محکمہ سکول ایجوکیشن نےبھٹہ مزدروں کے بچوں کو وظیفہ دینے کے حوالے سے تمام ڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹیز سے ریکارڈ طلب کرلیا۔ مراسلے میں ایجوکیشن اتھارٹیز سے 13 جولائی تک ریکارڈ طلب کرلیا گیا ۔ گذشتہ حکومت میں بھٹوں پر کام کرنے والے بچوں کو سکول داخل کروانے کے لیے ان کے والدین کو خصوصی وظائف دیے جاتے تھے۔
تازہ ترین