وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں سی آئی اے پولیس نے کاروائی کی جس کے نتیجے میں 2 منشیات ڈیلر گرفتار ہوگئے ہیں۔
ترجمان پولیس کے مطابق ملزمان کے قبضے سے 19 کلو گرام سے زائد چرس برآمد ہوئی ہے۔
ترجمان کا کہنا ہے کہ پولیس نے منشیات کی اسمگلنگ میں استعمال ہونے والی گاڑی بھی قبضے میں لے لی ہے۔