• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نصیرآباد میں میر شکیل الرحمٰن کی رہائی کیلئے احتجاج

نصیرآباد میں میر شکیل الرحمٰن کی رہائی کیلئے احتجاج


جنگ اور جیو گروپ کے ایڈیٹر انچیف میر شکیل الرحمٰن کی رہائی کے لیے صوبہ بلوچستان کے ضلع نصیرآباد کے علاقے ڈیرہ الہ یار میں احتجاج کیا گیا۔

ایڈیٹر انچیف جنگ میر شکیل الرحمٰن کی رہائی کے لیے مظاہرہ نیشنل پریس کلب کے زیرِ اہتمام کیا گیا۔

مظاہرے میں سول سوسائٹی اور لوک فنکار واسوخان نے بھی شرکت کی۔

خیال رہے کہ میر شکیل الرحمٰن 34 سال پہلےخریدی گئی پراپرٹی کے معاملے پر کرپشن کے جھوٹے الزامات میں تقریباً 4 ماہ سے قید میں ہیں۔

قومی احتساب بیورو (نیب) نے غیر قانونی طور پر انہیں گرفتار کیا ہوا ہے جبکہ حال ہی میں ان درخواست ضمانت بھی مسترد کردی گئی تھی۔

تازہ ترین