• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

حیدرآباد :کورونا کی شکار لیڈی ڈاکٹر بچی کو جنم دے کر چل بسی


حیدرآباد میں کورونا وائرس میں مبتلا خاتون ڈاکٹر بچی کی پیدائش کے 4 گھنٹے بعد انتقال کرگئیں۔

ملک میں 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس نے مزید 74 افراد کی جان لے لی ۔

مہلک وبائی مرض سے جاں بحق افراد کی مجموعی تعداد 5ہزار 197 تک پہنچ گئی۔

کورونا وائرس ملک میں اب تک 2 لاکھ 48ہزار872 افراد کو متاثر کرچکا ہے ،جن میں 1لاکھ 56ہزار700 صحتیاب ہوچکے ہیں۔

تازہ ترین