• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سپر لیگ کے بقیہ میچز پاکستان میں کرانے کیلئے بجٹ مختص

کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاکستان کرکٹ بورڈ کے نئے بجٹ میں پاکستان سپر لیگ فائیو کے بقیہ چار میچ پاکستان ہی میں کرانے کے لئے بجٹ رکھا گیا ہے۔ متحدہ عرب امارات میں چار میچ کرانے کے لئے بجٹ کئی گنا زیادہ ہوسکتا تھا۔ پی سی بی ترجمان کا کہنا ہے کہ پی ایس ایل گورننگ کونسل میٹنگ میں چاروں میچ بیرون ملک کرانے کی تجویز احسان مانی نے مسترد کردی تھی۔

تازہ ترین