کراچی(سٹاف رپورٹر) لاہور قلندرز کے پروگرام قلندر کے سکندرکے منتخب کھلاڑیوں کو آن لائن ٹپس دینے کا سلسلہ شروع ہوگیا ہے۔ پروگرام کے 10 ویں ہفتے میں بیٹسمینوں کو ٹپس دیں گئیں ۔
صرف برآمدی مقاصد کیلئے درآمدی گندم سے تیارآٹا برآمد ہوسکے گا، نوٹیفکیشن
پی ٹی آئی چیئرمین نے کہا کہ ہم جلد بانی پی ٹی آئی کی جانب سے چیف جسٹس آف پاکستان کو خط لکھیں گے۔
فیس بک، انسٹاگرام اور واٹس ایپ کی پیرنٹ کمپنی میٹا کے نگران بورڈ نے کمپنی سے عربی لفظ ’شہید‘ پر عائد پابندی ختم کرنے مطالبہ کر دیا۔
ڈی آئی جی ایسٹ اظفر میہسر کے بیٹے کی اسلحے سے فائرنگ کے معاملہ کا آئی جی سندھ نے نوٹس لے لیا۔
اعظم نذیرتارڑ نے کہا کہ جو خط آیا اس کی میڈیا اور سوشل میڈیا پر دھوم تھی۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ فل کورٹ اجلاس میں سپریم کورٹ کے تمام ججز شریک ہیں۔
زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی گہرائی 86 کلو میٹر زیر زمین تھی۔
ملکی زرمبادلہ ذخائر 22 مارچ کو ختم ہونے والے ہفتے تک 13 ارب 42 کروڑ ڈالر رہے، اسٹیٹ بینک آف پاکستان
اسلام آباد ہائی کورٹ کے ججز کی جانب سے لکھے گئے خط کے معاملے پر پاکستان تحریک انصاف نے کور کمیٹی کا اجلاس طلب کر لیا۔
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ایلیٹ پینل میں پہلی بار بنگلادیش کے امپائر بھی شامل ہو گئے۔
چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کی بابر اعظم سے ملاقات ہوئی۔
امریکی محکمۂ خارجہ کی انسانی حقوق کے لیے مقرر کردہ آفیسر اینیل شیلین نے امریکی صدر جو بائیڈن کی اسرائیل کی حمایت میں بنائی گئی پالیسی سے اختلاف پر اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔
فضل الہٰی نے پولیس لائنز گیٹ پر ویڈیو ریکارڈ کر کے وائرل کر دی۔
سپریم کورٹ آف پاکستان میں فل کورٹ اجلاس آج 4 بجے ہو گا۔