• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسٹیٹ بینک نے 15 کمرشل بینکوں پر بھاری جرمانے عائد کر دیے

کراچی(جنگ نیوز)اسٹیٹ بینک نے قوانین کی خلاف ورزی کرنے پر 15کمرشل بینکوں پر بھاری جرمانے عائد کر دیے۔اسٹیٹ بینک کے مطابق ان 15 بینکوں پر صارفین کی معلومات نہ رکھنے، فارن ایکسچینج قوانین کی خلاف ورزی کرنے پر ایک ارب68 کروڑ روپےکے جرمانے عائد کیے گئے ہیں۔یہاں یہ بات اہم ہے کہ کمرشل بینکوں پر یہ تمام جرمانے مرکزی بینک نے مارچ سے جون 2020 کے دوران کیے ہیں۔

تازہ ترین