• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کوئٹہ(پ ر)مرکزی تنظیم تاجران پاکستان و بلوچستان کے جنرل سیکرٹری سید عبدالقیوم آغا ،سعد اللہ اچکزئی، حاجی خدائے دوست ، سید عبدالباری غرشین ،اللہ داد خان اچکزئی،الحاج سید فیض اللہ ، زین العابدین ، حمید اللہ مینگل،بہادر خان ، قاہر خان اچکزئی،حاجی شراف خان ،عصمت اللہ داوی ،سید کمال آغا ،محمد اسماعیل داوی ،قاہر خان یوسفزئی اور سیف الدین نثار نے صدر مرکزی تنظیم تاجران پاکستان محمد کاشف چوہدری کے والد کی وفات پر تعزیت کا اظہار کیا ہے۔
تازہ ترین