• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جماعت اسلامی کے رہنمائوں نے تعزیت کی

کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر)امیر جماعت اسلامی بلوچستان مولانا عبدالحق ہاشمی ، جنرل سیکرٹری ہدایت الرحمٰن بلوچ ، نائب امراء مولانا عبدالکبیر شاکر ، ڈاکٹر عطاء الرحمٰن ، الخدمت فاؤنڈیشن کوئٹہ کے صدر ڈاکٹر نعمت اللہ ، حافظ نور علی ، پروفیسر مولانا عبدالخالق مندوخیل ، قاری احسان اللہ شیرانی نے خانوزئی جاکر جماعت اسلامی کے رکن ، شاعر و ادیب عبدالغنی شہاب کے انتقال پر فاتحہ اورتعزیت کی۔
تازہ ترین