• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

احمد حسین ترمذی کی وفات عالم اسلام کا نقصان ہے ، علمائے اہلسنت

برمنگھم(نمائندہ جنگ)جماعت اہلسنت بر طانیہ کے تمام قائدین علامہ مفتی گل رحمان قادری ،علامہ خلیل احمد حقانی ،علامہ پیر مصباح المالک لقمانوی ، علامہ الشیخ غلام ربانی افغانی ، علامہ مفتی محمد نصیر اللہ نقشبندی ، پیرمحمد طیب الرحمان قادری ،علامہ حافظ محمد سعید مکی ،علامہ مفتی یار محمد قادری ،علامہ رسول بخش سعیدی ، علامہ قاری محمد حنیف الحسنی ،علامہ پیر ظہیر الدین صدیقی، علامہ قاری محمد انور قمر ،علامہ مفتی محبوب الرحمان قادری ،علامہ ڈاکٹر انوار المالک لقمانوی ،علامہ حافظ عنایت علی ،علامہ صاحبزادہ محمد حمّاد ظہیرصديقی ،علامہ قاری فرحان صدیقی ، علامہ حامد قدوس ھاشمی ، علامہ شاہجہان مدنی،علامہ مفتی خورشید عالم صابری ،علامہ پیر محمد عمران ابدالی ،علامہ مفتی عبد الکریم جماعتی ،علامہ مفتی فیض رسول نقشبندی ،علامہ حافظ خرم شہزاد ،علامہ صاحبزادہ محمد شعیب چشتی ،علامہ مفتی فضل قیوم سبحانی قادری ،علامہ قاری فخر الزماں نقشبندی ، ،مولانا مطلوب الرحمان قادری ،علامہ اعجاز احمد شامی ، علامہ حافظ غلام رسول نقشبندی ،علامہ نیاز احمد صدیقی ،علامہ صاحبزادہ حسنین احمد صدیقی ، علامہ پیرزادہ اسد خان لقمانوی ،علامہ صاحبزادہ علامہ غلام جیلانی نقشبندی ،علامہ قاری محمد اکرم نقشبندی ،علامہ حافظ محمد زاہد ،علامہ حافظ محمد آزاد نقشبندی، علامہ حافظ محمد شفیق نقشبندی ، علامہ مفتی منور عتیق نعیمی ،علامہ سید ریاض حسین شاہ ،علامہ سید عبد الشکور قادری ،علامہ قاری محمد یونس نقشبندی، مولانا حاجی عبدالمجید نقشبندی ،علامہ محمد یوسف قمر ، ،حافظ محمد قاسم صدیق چشتی ،علامہ منظور احمد ربانی ، ،قاری تنویر اقبال قادری ،علامہ مظہر اقبال نقشبندی ،صاحبزادہ حسن ظہیر صدیقی ،علامہ اعجاز احمد نیروی ،علامہ ریاض احمد صمدانی ،علامہ قاری شبیر سعیدی ،علامہ حافظ تصدق حسین صدیقی ،علامہ محمدعلی، علامہ حافظ زاھدعلی ،علامہ ضیا الاسلام ھزاروی ،علامہ قاری زاھد شریف، علامہ محمد نواز ھزاروی ،علامہ عاطف جبار حیدری ،علامہ محمد جمشید سعیدی ،علامہ پیراحمد زمان جماعتی ،علامہ ثنا الله سیٹھی اور دیگر علما ومشائخ سمیت دیگر زعمائے جما عت اھلسنت برطانیہ نے حضرت علامہ پیر سید احمد حسین شاہ ترمذی کےانتقال پر ملال پر گہرے دکھ اور صدمے کا اظہار کرتے ہوئے اسے اسلام اور اھلسنت وجماعت کا ناقابل تلافی نقصان قرار دیتےہوئے کہا کہ رب کریم اپنے پیارے حبیب جناب سید العالمین محمد رسول اللہ صل اللہ علیہ والہ وسلم کے وسیلے سے قبلہ شاہ صاحب کو جنت الفردوس میں اعلیٰ و ارفع مقام عطا فرمائے اور ان کے صاحبزادگان سمیت انکے خاندان کے تمام لواحقین اور متعلقین کو صبر کی توفیق عطا فرمائے۔

تازہ ترین