• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

عمر اکمل کی اپیل پر فیصلہ محفوظ 


کراچی (اسٹاف رپورٹر) اسپاٹ فکسنگ کیس میں ٹیسٹ کرکٹر عمر اکمل کی تین سالہ پابندی کے خلاف اپیل کی سماعت میں بحث مکمل ہو گئی، آزاد ایڈ جیوڈیکٹر جسٹس ریٹائرڈ فقیر محمد کھوکھر نے نیشنل ہائی پرفارمنس سنٹر میں ہونے والی سماعت میں دونوں فریقین کے دلائل سننے کے بعد فیصلہ محفوظ کرلیا۔

تازہ ترین