• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سرجانی ٹاؤن، ملنے والی بوری بند لاش خاتون کی تھی،شناخت نہ ہوسکی

کراچی (اسٹاف رپورٹر)سرجانی ٹاؤن حسن بروہی گوٹھ سے گزشتہ روز ملنے والی بوری بند لاش خاتون کی نکلی ۔میڈیکل رپورٹ کے مطابق عمر 35 برس کے قریب ہے ۔ پولیس کے مطابق خاتون کے گلے میں دوپٹے سے پھندا لگا کر گلہ گھونٹا گیا ہے اور اسکے ہاتھ اور پاؤں بھی بندھے ہوئے ہیں۔ تاہم خاتون کی شناخت نہیں ہو سکی۔

تازہ ترین