• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ریلوے ورکرز یونین کے اعلی عہدیداروں کی پریم یونین میں شمولیت

لاہور ( جنرل رپورٹر ) ریلوے ورکرز یونین کے اعلی عہدیداران نے ریلوے پریم یونین میں شمولیت کا اعلان کیا ہے اور اس حوالے سے عہدیداران نے ریلوے ہیڈکوارٹر میں قائد پریم یونین حافظ سلمان بٹ سے گزشتہ روز ملاقات کی اس موقع پر سینئر نائب صدر شیخ انور، صدر لاہور ڈویژن فیاض شہزاد بھی شریک۔سینئر نائب صدر ورکرز یونین راوف احمد خان، نائب صدر محمد اکرام کندی، ڈویژن سینئر نائب صدر مشتاق احمد، لال جان بلوچ، سراج لاشاری، ساجد بیگ، محمد عارف کا ساتھیوں کے ہمراہ پریم یونین میں شمولیت کا اعلان کیا۔
تازہ ترین