• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جمعیت اہلحدیث فرقہ واریت کے خاتمہ کیلئے کام کرہی ہے، ضیاءاللہ شاہ

ملتان (سٹاف رپورٹر) امیر متحدہ جمعیت اہلحدیث پاکستان علامہ سید ضیاءاللہ شاہ بخاری، علامہ خالد فاروقہ، شیخ محمد عمر، حافظ سید اللہ اعظم، ڈاکٹر ممتاز نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ جمعیت اہلحدیث پاکستان سے فرقہ واریت اور دہشت گردی کے خاتمہ اور ملکی استحکام اور سالمیت کے تحفظ کیلئے کام کر رہے ہیں، ہم  پاکستان میں نفاذ اسلام کیلئے اور پاکستان کے تحفظ کیلئے متحد ہیں۔
تازہ ترین