• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

خواجہ آصف کو مذہب پر بات کرنے سے پہلے مطالعہ کر لینا چاہئے‘حافظ فیصل

ملتان (سٹاف رپورٹر) اہلحدیث یوتھ فورس پاکستان کے مرکزی صدر حافظ فیصل افضل شیخ نے کہا ہے کہ خواجہ آصف کو مذہب پر بات کرنے سے پہلے مذہب کا مطالعہ کر لینا چاہئے ۔ حیرانگی اس بات کی ہے کہ بڑی سیاسی جماعتیں مندر کے حق میں دلائل دے رہی ہیں، ان خیالات کا اظہار انہوں نے دورہ ملتان کے موقع پر عہدیداران کے اجلاس سے خطاب میں کیا ۔ضلعی امیر علامہ عبد الرحیم گجر، علامہ عنائیت اللہ رحمانی نے بھی خطاب کیا۔
تازہ ترین