• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اپ گریڈسکولوں کی انرولمنٹ اور کتب کی تقسیم بارے رپورٹ طلب

ملتان (سٹاف رپورٹر) محکمہ سکولز نے اپ گریڈ ہونے والے سکولوں کی انرولمنٹ اور کتب کی تقسیم بارے رپورٹ طلب کرلی اس سلسلے میں جاری مراسلے میں کہاگیا ہے کہ ایک اعلیٰ سطحی اجلاس ہورہا ہے جس میں انرولمنٹ کے بارے میں بات کی جائے گی ا س لئے انرولمنٹ اور کتب کی تقسیم کی تمام تر تفصیل آج منگل شام چار بجے تک رپور ٹ ارسال کی جائے ۔
تازہ ترین