• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پرائیویٹ لیکچررز ایسوسی ایشن کا چوک نواں شہر پر احتجاج

ملتان (سٹاف رپورٹر) پرائیویٹ لیکچررز ایسوسی ایشن جنوبی پنجاب نے چوک نواں شہر ملتان او رپریس کلب کے سامنے پر امن احتجاج کیا۔ جس میں تعلیمی اداروں کے بند رہنے سے ہونے والے نقصانات پر حکومت کی توجہ دلائی ، پی ایل اے کے صدر پروفیسر سلیم خاور ملک نے کہا ہے کہ پرائیویٹ ادارے جلدا ز جلد کھولے جائیں ورنہ پرائیویٹ لیکچررز ایسوسی ایشن بھوک ہڑتالی کیمپ لگائے گئے۔
تازہ ترین