• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایم ڈی واسا کا مختلف علاقوں کا دورہ واسا ٹیمز کی کارکردگی کا جائزہ

ملتان (سٹاف رپورٹر) ایم ڈی واسا نسیم نے سوموار کے روز مختلف ڈسپوزل اسٹیشنز پر پیک آوور کے دوران کلکٹنگ ٹینکس کی پوزیشن اور سلج کیرئیر،ڈرینز کی ایکسکویٹر مشین کے ذریعے ڈی سلٹنگ کے عمل کا جائزہ لیا، انہوں چونگی نمبر 9،خان ویلیج،سورج میانی ڈسپوزل اسٹیشنز اور ویسٹ واٹر ٹریٹمنٹ پلانٹ،انر بائی پاس سلج کیرئیر کے دورہ کے موقع پر کلکٹنگ ٹینک میں پانی کی فری فال پوزیشن اور سکرینوں کی صفائی،پمپ ہاوس کو چیک کیا اور مون سون بارشوں کے دوران الرٹ رہنے کی ہدایت کی ۔
تازہ ترین