• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

میٹروبس سروس فوری طور پر بحال کی جائے، بشریٰ اعجاز

ملتان (سٹاف رپورٹر)انجمن تحفظ حقوق شہریان ملتان کی صدر بشریٰ اعجاز نے مطالبہ کیا ہے کہ ملتان میٹروبس سروس و اربن ٹرانسپورٹ سپیڈو بس سروس فوری طور پر بحال کی جائے،ان کا کہنا ہے کہ میٹروبس سروس اور سپیڈو بس سروس بحال نہ ہونے کی وجہ سے شہریوں کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑرہا ہے۔ بالخصوص خواتین کو ٹرانسپورٹ مسائل کا سامنا ہے ۔
تازہ ترین