• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

تعمیراتی شعبے کی ترقی سے معاشی سرگرمیوں میں اضافہ ہوگا، ڈی سی

ملتان (سٹاف رپورٹر) ڈپٹی کمشنر ملتان عامر خٹک نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کنسٹرکشن انڈسٹری کو ترقی دینا چاہتے ہیں، تعمیراتی شعبے کو ترقی دینے سے معاشی سرگرمیوں میں اضافہ ہوگا۔انہوں نے ان خیالات کا اظہار اپنی زیر صدارت ہاوسنگ کالونیوں کی منظوری کے طریقہ کار بارے جائزہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ ڈپٹی کمشنر نے 7 یوم کے اندر ہاوسنگ کالونیوں کی منظوری دینے کی ہدایت کی۔
تازہ ترین