• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پشاورٗرہزنی و چوری کی 4وارداتیں ٗتین گاڑیاں چھین لی گئیں

پشاور( کرائم رپورٹر) صوبائی دارالحکومت پشاور میں رہزنی اور چوری کی 3وارداتو ں میں گاڑیاں ٗنقدی اور قیمتی سامان چھین لیا گیا ۔عمیر ولد نظام الدین سکنہ چغل پورہ نے تھانہ چمکنی پولیس کو بتایا کہ گزشتہ شام وہ اپنے ماموں کی دکان سے موٹرسائیکل پر گھر آرہاتھا کہ راستے میں چغل پورہ کے قریب مسلح رہزنوں نے روکا اور اسلحہ کی نوک پریرغمال بنا کر نو ہزار روپے کی نقدی اور موٹرسائیکل چھین لی ادھرتھانہ حیات آباد کی حدود میں آرایم آئی کے قریب چوروں نے ریاض احمد ولد فیاض احمد کوموٹرسائیکل سے محروم کردیا جبکہ تھانہ گلفت حسین شہید کی حدود ہشت نگری میں ادویات کمپنی کے منیجر کو موٹرکار سے محروم کردیا گیا پولیس نے الگ الگ رپورٹیں درج کرکے تفتیش شروع کردیں ۔
تازہ ترین