• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

غیرقانونی مویشی منڈی اور غیرقانونی کارخانہ سیل

پشاور(وقائع نگار)ایڈمنسٹریٹر ٹائون تھری میاں انیس الرحمان اور ٹی او آر ایاز خان کی ہدایت پر انفوسمنٹ آفیسر حضرت علی نے ڈیمالشنگ سٹاف کے ہمراہ کینال روڈ یونیورسٹی ٹائون ریلوے لائن پر جاری پلازہ میں بغیر نقشہ پاس کرنے پر تعمیراتی کام کو بند کردیا جبکہ مالک کو ہدایت کی گئی ہے کہ جب تک نقشہ پاس نہ ہو تو وہ تعمیراتی کام نہ کریں جبکہ عوامی شکایات پر ارباب لنڈ ی میں مال مویشی کی غیرقانونی منڈی کو بھی بند کردیاگیا جبکہ مالک کو بھاری جرمانہ کردیاگیا جبکہ ارباب لنڈی میں عوامی شکایت پر رہائشی علاقے میں غیرقانونی روئی کے کارخانے کو بھی بند کردیاگیا جبکہ مالک کو جرمانہ کردیاگیا۔
تازہ ترین