• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی (اسٹاف رپورٹر) نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم نے مرحلہ وار ٹریننگ کا آغاز کر دیا ہے۔ لنکن میں سائوتھ آئی لینڈ اور ویلنگٹن سے تعلق رکھنے والے کرکٹرز ٹریننگ کر رہے ہیں، اگلے ہفتے اپر نارتھ آئی لینڈ کے کھلاڑی ٹریننگ شروع کریں گے۔

تازہ ترین