• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مویشیوں کے بیوپاری کے قتل میں ملوث مرکزی ملزمان گرفتار

کراچی (اسٹاف رپورٹر)فیڈرل بی صنعتی ایریا پولیس نےکارروائی کرتے ہوئے مویشیوں کے بیوپاری کے قتل میں ملوث مرکزی ملزمان کو گرفتار کر لیا، ایس ایس پی سینٹرل کے مطابق گرفتار ملزم وارث اور افضل نےاپنے ساتھیوں کیساتھ ملکر بیوپاری نعیم قریشی سے 13 لاکھ روپے لوٹے تھے اورمزاحمت پر مقتول نعیم کو زخمی کیا تھا جو بعد میں دم توڑ گیاتھا۔

تازہ ترین