• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ڈکیتی کے دوران مزاحمت پر ملزمان کی فائرنگ سے 2افراد زخمی

کراچی (اسٹاف رپورٹر)ڈکیتی مزاحمت پر ملزمان کی فائرنگ سے 2افراد زخمی ہو گئے۔ تفصیلات کے مطابق بلال کالونی تھانے کی حدود کالا اسکول قلندریہ بریانی کے قریب ڈکیتی مزاحمت پر ملزمان کی فائرنگ سے 50سالہ غلام محمد زخمی ہوگیا، سعود آباد تھانے کی حدود درخشاں سوسائٹی میں دوران ڈکیتی ملزمان کی فائرنگ سے 18سالہ علی زخمی ہو گیا جسے جناح اسپتال منتقل کیا گیا۔

تازہ ترین