• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی ( اسٹاف رپورٹر )سندھ پولیس 5کے افسران کی تقرریوں اور تبادلوں کے احکامات جاری کر دئیے۔تفصیلات کے مطابق آئی جی سندھ نے یک حکمنامے کے مطابق عرفان بہادر کو ایس ایس پی ملیر ،شبیر شبیر سیٹھار کو ایس ایس پی بدین،حسن سردار کو ایس ایس پی تھرپار، ایس ایس پی ملیر علی رضا اور ایس پی ملیر طاہر نورانی کو عہدے سے ہٹاکر سی پی او رپورٹ کرنے کے احکامات جاری کیے ہیں۔

تازہ ترین