• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سب انسپکٹر شازیہ جہاں پولیس کی پہلی خاتون ترجمان مقرر

کراچی (اسٹاف رپورٹر) کراچی پولیس کی پہلی خاتون ترجمان کا تقرر کر دیا گیا۔تفصیلات کے مطابق ایڈیشنل آئی جی کراچی نے ایک حکمنامے کے تحت سب انسپکٹر شازیہ جہاں کو انچارج میڈیا سیل کراچی پولیس تعینات کرنےجبکہ وہاں تعینات انسپکٹر احمد علی شاہ کا تبادلہ پی سی اے برانچ کرنے کے احکامات جاری کئے ہیں۔

تازہ ترین