• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

فیصل آباد، میاں بیوی 3 بچیوں سمیت نہر میں کود گئے

فیصل آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)منڈی فیض آباد میں میاں بیوی نے نامعلوم وجوہات کی بنا پر تین بچیوں سمیت قادر آباد لنک نہر میں چھلانگ لگا کر اپنی زندگیوں کا خاتمہ کر لیا۔مانگٹانوالہ کا رہائشی 35سالہ فیاض احمد نے اپنی بیوی نیلم اور تین بچیوں انعم رابعہ اور مسکان کے ہمراہ شرقپور دربارسے واپس آتے ہوئے قادر آباد لنک نہر کے پل نمبر 2سے پہلے اس نے خود چھلانگ لگائی اس کے بعد اس کی بیوی نیلم تین بچیوں سمیت کود گئی، نہر کی ظالم تیز موجیں انہیں دور تک بہا کر لے گئیں اور وہ پانچوں ڈوب گئے۔

تازہ ترین