• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پنجاب، لاک ڈاؤن میں 30؍ جولائی تک توسیع 


کراچی (جنگ نیوز) پنجاب حکومت نے صوبے بھر میں نافذ لاک ڈاؤن میں مزید 15 روز کی توسیع کردی ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق لاک ڈاؤن میں 30جولائی تک توسیع کی گئی ہے۔ صوبے بھر کے تعلیمی ادارے، شادی ہال، ریسٹورنٹ اور سینما ہال بدستور بند رہیں گے۔

تازہ ترین