• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی(اسٹاف رپورٹر) محکمہ تعلیم میں دہرے چارج کا سلسلہ جاری ہے۔ڈی ای او پرائمری اور گریڈ 19کے افسر عبدالروف کاندھرو کو ڈی ای او ایلمنٹری سیکنڈری اور ہائر سیکنڈری کو ڈپٹی ڈائریکٹر اسکول ایلیمنٹری سیکنڈری اور ہائر سیکنڈری کراچی کا عارضی چارج دیا گیا ہے۔

تازہ ترین