• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
راولپنڈی (سٹاف رپورٹر)لڑکی سے زبردستی زیادتی کرنے والے ملزموں کے خلاف مقدمہ درج کرلیاگیا۔تھانہ ریس کورس کو (م)نے بتایا کہ ایک ویگن میں زبیر اور علی آئے اور مجھے جبراً گلی نمبر12برف خانہ مصریال روڈ لے گئے۔پھر کچھ دیر بعد بلال آگیا ۔ زبیر،علی اور بلال مجھے گلی نمبر24مصریال روڈ پر کسی دوست کی رہائش گاہ پر لے گئے جہاں پر زبیراور بلال نے مجھ سے زیادتی کی۔
تازہ ترین