• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

صفائی کا نیانظام ،فیس وصول کرنیکافیصلہ

لاہور(خصوصی رپورٹر)لاہور میں صفائی کی صورت حال کو بہتر کرنےکیلئے ایل ڈبلیو ایم سی کے زیر انتظام نئے نظام میں لاہور کو 6 زونز میں تقسیم کیا جائے گا۔ گھروں سے کوڑا اکٹھا کیا جائے گا جس کے لئے صارفین سے ماہانہ فیس وصول کی جائے گی ۔پوش علاقوں، مڈل کلاس اور لوئر مڈل کلاس کے لئے الگ صفائی کے ریٹس مقرر کئے جائیں گے۔
تازہ ترین