• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بلوچستان اسمبلی میں پینل آف چیئرمین کااعلان

کوئٹہ (اسٹاف رپورٹر)بلوچستان اسمبلی کے اجلاس کے لئے پینل آف چیئر مین کا اعلان کردیا گیا صوبائی اسمبلی کے اجلاس میں ڈپٹی اسپیکرسردار بابرخان موسیٰ خیل نے پینل آف چیئرمین کا اعلان کیا جس میں اصغرخان اچکزئی، قادر علی نائل، مکھی شام لال اور اصغر علی ترین شامل ہیں۔
تازہ ترین