• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے ایل این جی کی قیمت میں اضافے کا نوٹیفیکیشن جاری کردیا.

اوگرا نے سوئی ناردرن اور سدرن سسٹمز پر ایل این جی کی نئی قیمت کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔

یہ بھی پڑھیے: اوگرا نے ایل این جی کی قیمت میں کمی کردی

سوئی ناردرن سسٹم پر ایل این جی کی اپریل کیلئے نئی قیمت 6.47 ڈالر فی ایم ایم بی ٹی یو مقرر کردی گئی ہے۔

 نوٹیفیکشن کے مطابق سوئی ناردرن سسٹم پر ایل این جی کی قیمت 0.34 ڈالر فی ایم ایم بی ٹی یو بڑھائی گئی۔

سوئی سدرن سسٹم پر ایل این جی کی قیمت 0.39 ڈالر فی ایم ایم بی ٹی یو بڑھائی گئی۔

تازہ ترین