امریکی ریاست کولاراڈو میں ایک گلہری میں طاعون کے خطرناک وائرس کی موجودگی کا پتہ چلا ہے۔
ابتدائی تحقیق کےمطابق امریکا میں پسوؤں سے پھیلنے والے غیرمعمولی انفیکشن کا رواں سال یہ پہلا کیس ہے جو ایک گلہری میں پایا گیا ہے۔
یہ بھی پڑھیے:
ببونک طاعون کی بیماری وبا کی صورت میں صدیوں سے انسانی آبادیوں کی قاتل رہی ہے۔
ایک اندازے کے مطابق چھٹی صدی سے سولہویں صدی کے دوران صرف یورپ میں پانچ کروڑ افراد اس وبا سے ہلاک ہوئے تھے۔