• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ڈرگ لائسنس کے اجرأاور تجدید کے اختیارات ضلعی صحت افسران کو منتقل

کراچی( اسٹاف رپورٹر ) محکمہ صحت سندھ نے کراچی کے چھ اضلاع کے ڈرگ لائسنس کے اجراءاور تجدید کے اختیارات ضلعی صحت افسران کو منتقل کردیئےہیں اور ڈائریکٹر ہیلتھ سروسز کراچی کو ڈرگ لائسنس کا ریکارڈ ضلعی صحت افسران کو دینےکے احکامات جاری کیے ہیں ۔ اس ضمن میں اعلامیہ جاری کرد یا گیا۔

تازہ ترین